جھاڑو پوچھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ہاتھی جس کی دم جھاڑو کی طرح ہو (ایسا ہاتھی عیبی خیال کیا جاتا ہے)، جھاڑو دُما۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہاتھی جس کی دم جھاڑو کی طرح ہو (ایسا ہاتھی عیبی خیال کیا جاتا ہے)، جھاڑو دُما۔